پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی حلقہ بندی کی مخالفت کردی

کراچی، ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی حلقہ بندی کی مخالفت کردی

ایم کیوایم پاکستان کا الیکشن کمیشن کو خط

‏خط میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 51 کی شق 5 کا حوالہ دیا گیا

‏سرکاری سطح پر مردم شماری کے حتمی نتائج جاری ہونے کے بعد ہی نئی حلقہ بندیاں کی جاسکتی ہیں، متن

‏پاکستان ادارہ شماریات نے 2017 میں مردم شماری کے ابتدائی نتائج جاری کیے، خط

‏مشترکہ مفادات کونسل نے تاحال مردم شماری 2017 کے حتمی نتائج جاری نہیں کیے، خط کا متن

‏حتمی اعلان تک یونین کونسل، یونین کمیٹی اور ٹاوَن کی سطح پر نئی حلقہ بندیوں کا عمل روکا جائے، خط

‏کورونا کے باعث عوام کو صحت کی سہولیات کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے، ایم کیوایم پاکستان

‏ایم کیو ایم پاکستان کے خط میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 51کی شق 5 کا حوالہ دیا گیا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے