جمعرات 15 ربیع الاول 1443ﻫ - 21 اکتوبر 2021

جنوبی وزیرستان، عارف وزیر کی نماز جنازہ آبائی گاؤں غواخوا میں ادا

جنوبی وزیرستان، عارف وزیر کی نماز جنازہ آبائی گاؤں غواخوا میں ادا کردی گئی

عارف وزیر کو ایک روز قبل انکے گھر کے پاس نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا

نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، 5 مئی کو دنیا بھر میں احتجاج کیا جائے گا

جنازہ میں منظور پشین، محسن داوڑ، میرکلام وزیر، ڈاکٹر گل عالم وزیر، علی وزیر، اسسٹنٹ کمشنر امیر نواز سمیت مقامی سیاسی قائدین اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے