منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

چاند اور چاندنی واپس گھر جانا بھول گئے: از گڈو

چاند اور چاندنی واپس گھر جانا بھول گئے: از گڈو

آج دیکھ
نئی صبح
عجیب صبح
روشن کھلا، نیلا آسمان
اور اس پہ سورج کی جگہ
چاند اور چاندنی
اِک دوجے کی آغوش میں
گُم صم، گُپ چُپ
مد ہوش، بے ہوش
یوں کھوئے بیٹھے تھے
انہیں خبر نہ ہوئی
کہ کب صبح ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے