منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

ملک بھرمیں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعدادمیں مسلسل اضافہ

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکےتازہ اعدادو شمارجاری

ایک روزمیں 1083 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کوروناوائرس کےمریضوں کی تعداد20 ہزار186ہوگئی

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 22 افراد جان کی بازی ہارگئے

کورونا سے اموات کی تعداد 462 ہو گئی

سندھ میں 138 پنجاب میں 124 کے پی کے میں 180 اسلام آباد 4 بلوچستان 21 گلگت بلتستان میں 3 افراد جاں بحق ہوئے

ملک میں کورونا کے173مریضوں کی حالت تشویشناک

پاکستان میں کوروناسےاب تک 5590 افراد صحتیاب ہوگئے

پنجاب میں 7ہزار524،سندھ میں 7 ہزار465 افراد کوروناسےمتاثر

خیبرپختونخوامیں 3ہزار129،بلوچستان میں 1ہزار218 افرادمیں تصدیق

گلگت بلتستان میں364 ،اسلام آبادمیں 415 افرادکوروناکا شکار

آزاد کشمیرمیں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد 71 ہوگئ

پاکستان میں اب تک 2 لاکھ12 ہزار511 ٹیسٹ کئے گئے۔۔۔ترجمان

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے