منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

بحریہ ٹاؤن راولپنڈی پر کورونا وائرس کا بڑا حملہ، 33 افراد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

راولپنڈی، بحریہ ٹاؤن فیز ایٹ میں کورونا وائرس سے 2 دن میں 33 افراد متاثر، ذرائع

کوروناوائرس سے متاثر ہونے افراد میں اکثریت بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال کے ملازمین کی ہے، ذرائع

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تمام افراد کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی کے قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا، ذرائع

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے فیز ایٹ میں واقع بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز اور عملے کے مرحلہ وار کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع

کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مزید بڑھنے کی صورت میں ہسپتال کو سیل کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے، ذرائع

بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال میں کورونا وائرس ٹیسٹ بھی کیئے جارہے تھے جبکہ غریبوں کے لیے یہ سہولت مفت مہیا کی گئی تھی، ذرائع

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے تمام رہائشیوں کو گزارش کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور احتیاط کا دامن نہ ہرگز نہ چھوڑیں

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے