منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

شہید ڈاکٹر فرقان کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خرم شیرزمان

ڈاکٹر فرقان کے انتقال پر صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیرزمان کا اظہار افسوس

شہید ڈاکٹر کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خرم شیرزمان

ایک ڈاکٹر کے لیے بھی کراچی میں صحت کی سہولیات میسر نہیں، خرم شیرزمان

سندھ میں دھندے کے بجائے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد ہوتا تو ایسے حالات نہیں ہوتے، خرم شیرزمان

سندھ حکومت لوگوں میں خوف پہیلانے میں مصروف ہے، خرم شیر زمان

اگر صحت کا بجٹ وزراء کی صحت کے بجائے اسپتالوں پر لگتا تو آج یہ حالات نہیں ہوتے، خرم شیرزمان

وزیر صحت سندھ اپنی مسلسل ناکامی پر استعفیٰ دیں، خرم شیرزمان

عوام سندھ حکومت کی افواہوں کے بجائے کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنائے، خرم شیرزمان

شہید ڈاکٹر فرقان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، خرم شیرزمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے