جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

ملک بھر میں کھلنے والے نادرا رجسٹریشن دفاتر کیلئے ہدایات جاری

نادرا نے بروز پیر سے کھلنے والے نادرا دفاتر کیلئے ایس او پیز جاری کر دیں

نادرا دفاتر پر آنے سے پہلے اہم معلومات کے لئے نادرا کال سینٹر 7000 پر کال ضرور کریں

ستمبر 2019 سے 30 جون 2020 تک زائدالمیعاد ہونے والے شناختی کارڈ کی مدت جولائی 2020 تک پہلے ہی بڑھائی جا چکی ہے

نئی رجسٹریشن اور بائیو میٹرک تصدیق والے سائلین کو ترجیح دی جائے گی

شناختی کارڈ کی وصولی کے لئے 15 مئی کے بعد رجوع کریں

نادرا دفاتر میں داخلے کے لئے ماسک لگانا، درجہ حرارت نپوانا، ہاتھوں پر سینی ٹائزر لگوانا لازمی ہے

نائیکوپ یا پی او سی بنانے کیلئے اور رش وَ دھوپ سے بچنے کے لئے نادرا آن لائن رجسٹریشن سروس کا استعمال کریں

نادرا دفاتر کے اندر اور باہر دی گئی ہدایات پر عمل اور حفاظتی دوری رکھنا لازمی ہے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے