تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی نان اسٹاپ پرواز پاکستان سے امریکا جائیگی، ترجمان پی آئی اے
امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کولانےکیلئےپی آئی اے کی پہلی پرواز 12 مئی کو روانہ ہو گی، ترجمان
اسلام آباد سے واشنگٹن نان اسٹاپ پرواز کا دورانیہ 14 گھنٹے 30 منٹ ہوگا، ترجمان پی آئی اے
یہ فیصلہ دنیا بھر میں پھیلی کورونا وبا سے پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کی ایک کڑی ہے
امریکا سے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے 12 خصوصی پروازیں چلائےگی، ترجمان پی آئی اے