پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں سندھ اراکین کا وڈیو لنک پر اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں اراکین کا وڈیو لنک پر اجلاس

وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، خرم شیر زمان صدر پی ٹی آئی کراچی

وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے، خرم شیر زمان

وزیر اعظم کراچی کی تاجر برادری کے لیے فکرمند ہیں، خرم شیرزمان

وزیر اعظم اس ہفتے لاک ڈاؤن میں نرمی کریں گے، خرم شیر زمان

وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس میں کراچی کی صورتحال کا جائزہ لیا، خرم شیرزمان

وزیراعظم کراچی کے شہریوں کے لیے احساس پروگرام کے تحت مزید پیکیجز کا اعلان کریں گے، خرم شیر زمان

وزیراعظم براہ راست مزدور طبقے اور کاروباری شخصیات کو سہولیات دینا چاہتے ہیں، خرم شیرزمان

تحریک انصاف کراچی کے عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت بن چکی ہے، خرم شیرزمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے