پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

نیب کی شہباز شریف سے متعلق کوئی پریس ریلیز جاری کرنے کی تردید

نیب کی شہباز شریف سے متعلق پریس ریلیز جاری کرنے سے متعلق خبروں کی تردید

نیب نے شہباز شریف سے متعلق کوئی پریس ریلیز آ ج جاری نہیں کی، ترجمان

میڈیا نیب سے متعلق بے بنیاد خبریں اور قیاس آرائیوں پر مبنی خبریں چلانے سے گریز کرے،ترجمان

نیب سے متعلق کوئی بھی خبر چلانے سے قبل نیب ترجمان سے تصدیق کی جائے،ترجمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے