اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

تبدیلی کی ہوا، وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

ڈپٹی ڈی جی انفارمیشن اکیڈمی ثمینہ فرزین جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات

ثمینہ فرزین انفارمیشن گروپ گریڈ 20 کی افسر ہیں، نوٹیفکیشن

جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات مستعین احمد علوی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

مستعین احمد علوی انفارمیشن گروپ گریڈ 19 کے افسر ہیں

جہانگیر مشتاق ورک جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات

جہانگیر مشتاق ورک گریڈ 19 چیف فنانس افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تھے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے