منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

کرونا وائرس کے شکار سینیٹر مرزا آفریدی کا ویڈیو پیغام

اسلام آباد، کرونا وائرس کے شکار سنیٹر مرزا آفریدی کا ویڈیو پیغام

سارے دوستوں بھائیوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ میں ٹھیک ہوں اور تندرست ہوں، سنیٹر مرزا آفریدی

میں اس وقت کرونا کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں، سنیٹر مرزا آفریدی

کرونا کے لگنے کی صورت میں گھبراہٹ کا شکار نہیں ہونا چاہیے

صرف اپنی ادویات وقت پر لینے کی کوشش کریں

گھر پر رہیں یا ہسپتال میں، کسی سے نہ ملیں

اپنے آپ کو مکمل آئیسولیٹ کریں

اپنے کولیگز، میڈیا کے دوستوں، فینز اور ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی دعاؤں اور نیک خواہشات میں یاد رکھا

امید ہے بہت جلد کرونا سے صحت یاب ہو جاؤں گا، سنیٹر مرزا آفریدی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے