جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 24 نئی اموات سامنے آ گئیں

یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 21,501 تک پہنچ گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1315 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

کورونا وائرس سے سے موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد 486 تک پہنچ گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24 نئی اموات سامنے آئیں، کمانڈ سینٹر

پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 8103 تک پہنچ گئی: کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

سندھ میں 7882 کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

خیبر پختونخواہ میں کیسز کی تعداد 3288 اور اسلام آباد میں 464 ہوگئی: کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر

بلوچستان میں 1321 گلگت بلتستان میں 372 کیسز رپورٹ ہوئے: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 71 ہوگئی: کمانڈ سینٹر

مُلک بھر میں اب تک 5782 مریض مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے: کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 9857 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے: کمانڈ سینٹر

مجموعی طور پر 222404 افراد کے کورونا ٹیسٹ مکمل: کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے