اتوار 6 رمضان 1442ﻫ - 18 اپریل 2021

چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی سربراہی میں اہم اجلاس

چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی سربراہی میں اہم اجلاس

اجلاس میں آئیسولیشن سینیٹر، وینٹیلیٹر کی تعداد، ٹیسٹنگ کٹس، پی پی ایز، ادویات کی خریداری سمیت گندم اور ٹڈی دل کے معاملات زیر غور

آئیسولیشن سینٹر:

صوبے کے تمام اضلاع میں آئیسولیشن سینٹر قائم کئے گئے ہی۔

کراچی میں ایکسپو سینٹر میں 1200 اور پی اے ایف میوزیم 300 بستروں پر مشتمل آئیسولشن سینٹر قائم کیا جارہا ہے۔ بریفنگ

حیدرآباد میں 1100، ٹھٹہ میں 100، بدین میں 150، دادو 101 اور جامشورو میں 220 بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔ بریفنگ

میرپور خاص میں 150، عمرکوٹ میں 150 مٹھی میں 130 اور چھاچھرو میں 100 اور شکار پور میں 330 بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر قائم۔ بریفنگ

سکھر میں 1344، خیرپور میں 400، لاڑکانہ میں 330 ، جیکب آباد میں 200 قمبر میں 150 بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔بریفنگ

وینٹیلیٹر:

سندھ میں اس وقت سرکاری اسپتالوں میں 479 وینٹیلیٹر ہیں 200 مزید خریدے جا رہے ہیں۔ اجلاس میں آگاہی

کراچی کے علاؤہ دیگر ڈویژن میں 120 وینٹیلیٹر ہیں۔ آگاہی

تمام ڈویژن کمشنر ڈویژن میں موجود وینٹیلیٹر مینیجمینٹ کی نگرانی کریں۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

آئیسولیشن سینٹر میں تمام ضروریات کو پورا کیا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

ٹڈی دل:

صوبے کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کی نشاہدہی کی گئی۔

ہر ضلعی کے لئے الگ سے کانٹیجنسی پلان بنایا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

محکمہ پلانٹ پروٹیکشن اور زراعت کے افسران اسپرے کو یقینی بنائیں۔ چیف سیکریٹری سندھ

اسپرے اور گاڑیوں کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

جہاز کے زریعے اسپرے کرنے کے لئے وفاقی حکومت کو کہا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

گندم:

گندم کی خریداری کے متعلق اجلاس میں صوبائی وزیر خوراک کی بھی شرکت

گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

جس گودام سے گندم برآمد ہو اس گودام کو سیل کر کے ساری گندم محکمہ خوراک کے حوالے کی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

گندم کے خریداری کے ٹارگیٹ کو ایک ہفتے میں مکمل کیا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ڈپٹی کمشنر کو ہدایت

محکمہ خوراک کے افسران کی کوتاہی ہو تو ڈپٹی کمشنر انکے خلاف کاروائی کریں۔ صوبائی وزیر خوراک

اجلاس میں سینیئر میمبر بورڈ آف ریونیو، سیکریٹری صحت، زراعت، خوراک اور سیکریٹری ریہیبلیٹیشن شریک

تمام ڈویژن کمشنر اور ڈپٹی کمشنر وڈیو لنک کے ذریعے شریک

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے