جمعرات 15 ربیع الاول 1443ﻫ - 21 اکتوبر 2021

ترکی کے ’’گیم آف تھرون‘‘ کہلائے جانے والے مقبول ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ پاکستان میں بے حد مقبول ہو گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ترک ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کو اردو میں ڈب کرکے یکم رمضان سے پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن سے نشر کیا جارہا ہے۔

اس ڈرامے نے اپنی پہلی ہی قسط سے نہ صرف مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دئیے بلکہ پاکستانیوں کا پسندیدہ ڈراما بھب بن گیا ہے۔

روزہ افطار کرتے ہی بچے اور بزرگ پی ٹی وی لگا کر ڈرامے کا انتظارکرتے ہیں۔ پی ٹی وی کو اشتہارات کی مد میں بھی اس ڈرامے کی وجہ کافی فائدہ پہنچ رہا ہے۔

ایک گھنٹے کے دورانیے میں تیس منٹ سے زائد کے اشتہارات اس وقت چلائے جا رہے ہیں جبکہ کئی اشتہارات کے لیے جگہ نکالنا مشکل ہو گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے