ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

یوم علی کے جلوس پر پابندی سے متعلق محکمہ داخلہ کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی، یوم علی کے جلوس پر پابندی سے متعلق محکمہ داخلہ کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

عدالت نے حکومت سندھ، محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے

عدالت نے فریقین سے 13 مئی کو جواب طلب کرلیا

یوم علی کی مناسبت سے جلوس کے لیے کوئی ایس او پیز بنائے ہیں کیا؟ جسٹس محمد علی کا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے استفسار

مساجد میں عبادات کے لیے تو وفاقی حکومت نے ایس او پیز بنائے ہیں، جلوس کا علم نہیں، جواد ڈیرو

صدر پاکستان کی زیر صدارت اجلاس تمام مکاتب فکر کے علماء کو شامل کرنا چاہئے تھا، جسٹس محمد علہ مظہر

درخواست کی کاپی سرکاری وکیل کو دے دیں سندھ حکومت کا جواب آنے دیں پھر دیکھتے ہیں، جسٹس محمد علی مظہر کی درخواست گزار کو ہدایت

محکمہ داخلہ نے 27 اپریل کو نوٹیفکیشن کے زریعے یوم علی کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی، آغا علی حیدر کی درخواست

مذہبی تقریبات کو روکنا خلاف قانون ہے، آغا علی حیدر کی درخواست

جس طرح مساجد میں عبادات کے لیے ایس او پیز بنائے گئے ہیں جلوسوں کے لیے بھی ایس او پی بنائے جائیں، درخواست گزار

حکومت جلوس سے متعلق ایس اوپیز طے کردے تو ہم فالو کریں گے، درخواست گزار

محکمہ داخلہ سندھ کا 27 اپریل کو نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے، درخواست

17،18 اور 21 رمضان المبارک کو جلوس نکالنے کی اجازت دی جائے، درخواست گزار

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے