اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

‏وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

‏وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ نے ایجنڈے کے متعدد نکات کی منظوری دیدی

‏صوبوں میں اعلیٰ افسران کی کمی دور کرنے کیلئے وفاقی حکومت متحرک

وزیراعظم نے افسران کی 188 خالی نشستوں کیلئے خصوصی امتحانات کی منظوری دی

‏رواں سال نومبر، دسمبر میں سی ایس ایس امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا

وزیراعظم کی منظوری کے بعد ایف پی ایس سی کو ہدایات جاری

پہلی بار ایک سال میں دو بار سی ایس ایس امتحانات ہوں گے

‏‏کابینہ کالاک ڈاوَن میں نرمی پراتفاق

‏لاک ڈاوَن میں نرمی کاحتمی فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کرے گی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے