بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینیئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی قابض افواج کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں

پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینیئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان نے بھارتی سینیئر سفارتکار کو ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا، ترجمان دفتر خارجہ

4 مئی کو ایل او سی کے بگسر سیکٹر پر بھارتی افواج کی فائرنگ سے 6 شہری زخمی ہوئے،ترجمان دفتر خارجہ

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 45 سالہ وحید،55 سالہ ناظمہ بی بی، 12 سالہ عقیل، 50 سالہ زرینہ بیگم اور 30 سالہ شاہین بیگم شدید زخمی ہوئیں، ترجمان دفتر خارجہ

رواں برس بھارت اب تک جنگ بندی کی 957 مرتبہ خلاف ورزیاں کر چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی فورسز ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر مسلسل معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کی اشتعال انگزیزی خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے،عائشہ فاروقی

بھارت ایسی حرکتوں سے مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے،ترجمان دفتر خارجہ

شہری آباد کو نشانہ بنانا 2003 کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے ، ترجمان

نہتے شہریوں کو بے گناہ نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کے بھی منافی ہے ، ترجمان

اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کو ایل او سی کی معائنے کی اجازت دی جائے ، ترجمان دفتر خارجہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے