پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

وزیراعلیٰ جام کمال خان کا کورونا وائرس کے کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کادورہ

وزیراعلیٰ جام کمال خان کا کورونا وائرس کے کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کادورہ، انچارج عمران گچکی نے بریفنگ دی،

کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو وزیراعلیٰ کی گائیڈ لائن کے مطابق بھرپور طور پر فعال بنایا گیاہے۔

سینٹر کے مختلف شعبوں کے ماہرین اور اکیڈیمیا کی خدمات بھی حاصل کی گئ ہیں۔بریفنگ

کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے مختلف شعبوں پر مرتب ہونے والے اثرات کا تجزیہ کیا جا رہاہے ۔ بریفنگ

سینٹر میں وائرس کے پھیلاؤ کے رجحان کا جائیزہ بھی لیا جارہاہے۔

ڈویژنل سطح پر بھی سینٹر قائم کر دیۓ گیۓ ہیں ۔بریفنگ

کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو کورنا وائرس کے اثرات کے بعد بھی مستقل بنیادوں پر فعال رکھا جاۓ گا ۔وزیراعلیٰ

آپریشن سینٹر میں تمام شعبوں سے متعلق دستیاب ڈیٹا کو مربوط میکنیزم کے تحت استعمال کرنے میں مدد ملے گی ۔وزیراعلیٰ بلوچستان

ماضی میں نہ تو اداروں میں کام کرنے کا ماحول دیا گیا اور نہ ہی افسران کی صلاحیتوں سے استفادہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ جام کمال خان

پولیٹیکل لیڈر شپ کی زمہ داری ہے کہ صوبے کی ضروریات کے مطابق ماہرین کی ہر شعبہ میں خدمات حاصل کرے ۔وزیراعلیٰ

۔کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو مستقبل کی ضروریات کے مطابق مزید وسعت دے کر بھرپور استفادہ کیا جاۓ گا ۔وزیراعلیٰ بلوچستان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے