جمعرات 15 ربیع الاول 1443ﻫ - 21 اکتوبر 2021

کراچی کے علاقے جوہر بلاک 7 بن ہاشم کے قریب فلیٹ کی چھت گرنے سے 3 افراد جانبحق

کراچی:جوہر بلاک 7 بن ہاشم کے قریب فلیٹ کی چھت گرنے سے 01بچہ، 01 خاتون اور 01 مرد جاں بحق ہو گیا۔چھیپا ذرائع۔
جاں بحق ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔چھیپا ذرائع۔
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت (بچہ) عبدالحادی ولد اورنگزیب عمر 01 سال (خاتون) شیزا زوجہ اورنگزیب عمر 26 سال (مرد) اورنگزیب ولد غلام قادرعمر 30 سال۔چھیپا ذرائع۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے