جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

کراچی کے تاجروں نے پاکستان تحریک انصاف سے کاروبار کھلوانے کے لیے مدد مانگ لی

کراچی کے تاجروں نے پاکستان تحریک انصاف سے کاروبار کھلوانے کے لیے مدد مانگ لی،

کراچی کا کاروبار بحال کرانے کے لیے پی ٹی آئی قیادت کی یقین دہانی،

معروف تاجر رہنماوں کی پی ٹی آئی کراچی کے سیکرٹریٹ انصاف ہاؤس آمد،

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات،

سرکرداں تاجر رہنماء عتیق میر اور دیگر تاجر رہنماء وفد میں شامل،

تحریک انصاف کے رہنماء کچھ دیر میں تاجروں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے