ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

لاک ڈائون سے فائدہ ہوا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں تبادلہ خیال

کراچی / وزیراعلیٰ سندھ / کورونا کی صورتحال پر اہم اجلاس

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی) کے اجلاس میں بذریعہ وڈیو لنک شرکت

* وفاقی وزیر اسد عمر اسلام آباد سے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ وزیر صحت ڈاکٹر عذرہ پیچوہو، وزیر توانائی امتیاز شیخ، وزیر انفارمیشن ناصر شاہ، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، آئی جی پولیس مشتاق مہر، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، ڈاکٹر باری، ڈاکٹر فیصل، سیکریٹری داخلہ، کور فائیو کے برگیڈیئر سمیع، کمشنر کراچی افتخار شہلوانی اور دیگر شریک

* اجلاس میں لاک ڈائون سے متعلق اتفاق رائے سے فیصلے ہونگے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی تجاویز دی ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* تمام صوبوں نے بھی اجلاس میں اپنی تجاویز دیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* ان تجاویز کے مطابق سفارشات مرتب کرکے قومی سطح پر فیصلے کئے جائیں گے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* لاک ڈائون میں مزید سہولیات دینے کی بات کی گئی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* عوام کو سہولت دینے کے ساتھ کورونا وائرس کی وباء سے بچانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* لاک ڈائون سے فائدہ ہوا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اموات کی شرح اور نئے کیسز بڑھ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید کے لئے بھی ایس او پی بنانے کی بات کی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے