پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

پی آئی اے ایئرلائن لاہور سے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی

لاہور، قومی ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہور سے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 7 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پروازپی کے757 برطانوی شہریوں کو لے کرلاہورسے لندن روانہ ہوگی۔ 8 مئی کو پی آئی اے کا خالی طیارہ دبئی روانہ ہوگا اور 200 سے زائد ہم وطنوں کولے کر پرواز لاہور پہنچے گی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرلائن لندن سے 200 سے زائد ہم وطنوں کولے کرلاہورپہنچے گی، 7 مئی کو پی آئی اے کے دو طیارے لاہورسے جاکردبئی میں محصور400 سے زائد مسافر وں لیکرفیصل آباد پہنچیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے