بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 11 مئی سہ پہر 3 بجے بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد، پارلیمنٹ ہاؤس میں سید فخر امام کے زیر سربراہی ہونے والی پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کی تفصیلات بتاتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ بروز پیر تین بجے پارلیمان کا اجلاس بلایا جائے گا۔

اجلاس کورونا وائرس کی صورت حال تک محدود رکھا جائے گا۔ یہ بھی طے ہوا کہ کورم کی نشاندہی نہیں کی جائے گی اور اجلاس ایک دن کے وقفے سے جاری رکھا جائے گا۔ پریس گیلری کے علاوہ مہمانوں کو اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں ہو گی۔ پارلیمنٹ لاجَز میں بھی آمدورفت کو محدود رکھا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے