جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی کی صدارت میں پی ٹی آئی اراکین کا اجلاس

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی کی صدارت میں پی ٹی آئی اراکین کا اجلاس

اجلاس اپوزیشن لیڈر آفس سندھ اسمبلی میں ہوا

پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ، خرم شیرزمان، جمال صدیقی، سعید آفریدی، شہزاد قریشی، بلال غفار، ریاض حیدر، ڈاکٹر عمران علی شاہ، سدرہ عمران، ادیبہ حسن شامل

اجلاس میں سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور

کورونا وائرس میں سندھ کے مثال پر تفصیلی بات چیت

وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کی عوام کے لیے شروع کیے جانے والے پروجیکٹس پر گفتگو

کورونا کی صورتحال میں سندھ حکومت کی کارکردگی مایوس کن ہے، اجلاس میں گفتگو

سندھ حکومت سندھ کے لوگوں کو کتوں سے نہیں بچا سکی، فردوس شمیم نقوی

سندھ حکومت صرف نوٹیفکیشن اور بیانات میں سب سے آگے ہے، حلیم عادل شیخ

وزیر اعلیٰ سندھ اپنی ناکامی پر فوری استعفیٰ دیں، خرم شیرزمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے