جمعرات 26 ذوالحجہ 1442ﻫ - 5 اگست 2021

بھارتی فورسز نام نہاد جعلی آپریشنز میں کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی ہفتہ وار بریفنگ، تفصیلات جاری

مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی محاصرے، لاک ڈاؤن، کرفیو، مواصلاتی بندش کو 277 روز بیت گئے، ترجمان

بھارتی فورسز نام نہاد جعلی آپریشنز میں کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی بھارتی ریاستی دہشتگردی میں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

کورونا وبا کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہیں، ترجمان

کشمیریوں کو جعلی مقابلوں، گھر گھر تلاشی کے دوران گرفتار یا شہید کیا جا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کشمیریوں پر ظلم و ستم سے ان کی پرعزم جدوجہد آزادی کو نہیں دبایا جا سکتا، پاکستان

بھارتی وحشیانہ بربریت کے نتیجے میں مقبوضہ کشمیر میں مذاحمت میں اضافہ ہوا، پاکستان

پاکستان نے مقامی کشمیری مذاحمت کو دراندازی کا رنگ دینے کے بھارتی الزامات کو پھر مسترد کر دیا

بھارت بے بنیاد الزامات سے کسی جعلی آپریشن کی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے، پاکستان کا انتباہ

بھارت دنیا کی توجہ اپنے داخلی مسائل، مقبوضہ کشمیر میں بربریت سے ہٹانا چاہتا ہے، پاکستان

جنوبی ایشیاء کا امن داؤ پر لگا ہے، عالمی برداری فوری نوٹس لے، پاکستان

وزارت خارجہ، مشنز، بیرون ممالک مقیم ہم وطنوں کی مدد، وطن واپسی کیلئے کوشاں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

چوتھے مرحلہ میں 6 خصوصی پروازوں سے 1122 شہری واپس لائے گئے، ترجمان دفتر خارجہ

دنیا بھر سے ابتک 19 ہزار 329 پاکستانی واپس لائے گئے، ترجمان دفتر خارجہ

اب بھی ایک لاکھ 8 ہزار 592 پاکستانی وطن واپسی کے منتظر ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے