اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

ڈاؤ یونیورسٹی کو امیونوگلوبیولن (آئی وی آئی جی) کی تیاری کے لیے پلازمہ جمع کرنے کی اجازت

کراچی، سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے ڈاؤ یونیورسٹی کو امیونوگلوبیولن (آئی وی آئی جی) کی تیاری کےلیے پلازمہ جمع کرنے کی اجازت دے دی

ڈاؤ یونیورسٹی کو کورونا کے علاج کے انجیکشن کےلیے پلازمہ جمع کرنے کی اجازت

امیونوگلوبیولن (آئی وی آئی جی ) کی تیاری کےلیے اجازت سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے دی

ڈرگ ریگیولر اتھارٹی آف پاکستان پہلے ہی کلینیکل ٹرائل کی منظوری دے چکی ہے

نیشنل بائیو ایتھکس کمیٹی نے گذشتہ مہینے ہی کلینکل ٹرائل کی منظوری دے دی تھی۔

آئی وی آئی جی کو رونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم کامیابی قرار دی گئی

ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کےلیے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن اپریل کے اوائل میں تیار کرلی تھی

آئی وی آئی جی کوروناکے خلاف جنگ میں اہم پیش رفت ہے ،پروفیسر محمدسعید قریشی

کورونا کے صحت یاب مریضوں کے جسم سے حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے گلوبیولن تیار کرلی گئی

ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار گلوبیولن کی ٹیسٹنگ اور اینمل سیفٹی ٹرائل بھی کامیابی سےکرلیا تھا

گلوبیولن کے کلینکل ٹرائل کےلیے صحت یاب مریضوں سے پلازما کی ضرورت ہے ،پروفیسر شوکت علی ،ریسرچ ٹیم سربراہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے