ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

مسلم لیگ ن کا سابق رکن قانون ساز کونسل گلگت بلتستان سلطان مدد کے انتقال پر اظہار رنج و غم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پارٹی کے بانی رہنما اور سابق رکن قانون ساز کونسل گلگت بلتستان سلطان مدد کے انتقال پر اظہار رنج و غم

‏سلطان مدد ایک شاندار نظریاتی کارکن، پارٹی کے بہت بااعتماد، وفادار اور قابل قدر رہنما تھے

انہوں نے گلگت بلتستان کی ترقی، عوام کی فلاح و بہبود اور جمہوری حقوق کے فروغ کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں

‏ان کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی

‏اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے