منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

بلوچستان سے پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آگئے، محکمہ صحت بلوچستان

کوئٹہ: بلوچستان سے پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آگئے، محکمہ صحت بلوچستان

کوئٹہ: ژوب میں 8 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت

کوئٹہ: نصیر آباد میں ساڑھے چار سال کی بچی پولیو وائرس کا شکار ہوگئی، محکمہ صحت

کوئٹہ: جھل مگسی میں 13 ماہ کی بچی میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، محکمہ صحت

کوئٹہ: بلوچستان میں رواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 10 ہوگئی ہے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے