جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا پسنی سے ملحقہ سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا پسنی، بلوچستان سے ملحقہ سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ

آپریشن انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

آپریشن کے دوران قبضے میں لی گئی 100 کلو گرام کرسٹل ڈرگ کی مالیت تقریبا تین ارب روپے ہے۔ ترجمان پاک بحریہ

منشیات سمگلنگ کے خلاف بروقت کاروائی پاک بحریہ کی سمندری حددود کی مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پاک بحریہ

برآمد شدہ منشیات مزید قانونی کاروائی کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دی گئیں۔ ترجمان پاک بحریہ

موجودہ صورتحال کے باوجود جاری جرائم پیشہ عناصر کی مذموم سرگرمیوں کی روک تھام کے لئے پاک بحریہ پر عزم ۔ ترجمان پاک بحریہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے