پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

محکمہ داخلہ بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

محکمہ داخلہ بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کوئٹہ : تمام شاپنگ مالز مارکیٹس دکانوں گودام آٹو ریپئر شاپس صبح 3 بجے سے سہ پہر 5 بجے تک کھلی رہے گی

کوئٹہ : ہیر کٹنگ سیلونز کو تمام آج صبح 3 بجے سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت ہو گی

کوئٹہ : شام 5 بجے کے بعد ان کاروبار کو کھولے رکھنے پر ان کے خلاف قانونی کاروائ کی جاۓ گی, نوٹیفکیشن

کوئٹہ : تندور ڈیری پروڈکٹس شاپس میڈیکل سٹورز بلڈ بینک اور ٹیلر شاپس کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی

کوئٹہ : ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو بھی صرف ہوم ڈیلیوری اور ٹیک آوے سروس کے لیۓ 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی

کوئٹہ : لاک ڈاؤن میں کی جانے والی نرمی تاجروں اور عوام کے احتیاطی تدابیر کی ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشروط ہوگی

کوئٹہ : ورکرز اور گاہکو کے لیۓ ہاتھ دھونے سینیٹائیزر کی فراہمی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے