اتوار 1 جمادی الاول 1443ﻫ - 5 دسمبر 2021

‏دھماکے میں ایف سی جنوبی بلوچستان کے میجر ندیم عباس اور 5 جوان شہید، ڈی جی آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بلوچستان میں بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

‏دھماکے میں ایف سی جنوبی بلوچستان کے میجر ندیم عباس اور 5 جوان شہید، ڈی جی آئی ایس پی آر

‏پٹرولنگ آپریشن سے واپسی پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی سےحملہ، آئی ایس پی آر

‏سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بلوچستان کے ضلع کیچ میں سرحد سے 14 کلو میٹر اندر تھی، آئی ایس پی آر

‏سیکیورٹی اہل کار معمول کے گشت پر تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر

‏شہدا میں نائیک جمشید ، لانس نائیک تیمور ، لانس نائیک خضر حیات شامل، ڈی جی آئی ایس پی آر

‏سپاہی ساجد اور سپاہی ندیم بھی شہدا میں شامل ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

شہید ہونیوالوں میں حافظ آباد کے میجر ندیم عباس بھٹی شامل، آئی ایس پی آر

‏شہید نائیک جمشید کا تعلق میانوالی ، لانس نائیک تیمور کا تعلق تونسہ شریف سے تھا، آئی ایس پی آر

شہید لانس نائیک خضر حیات کا تعلق اٹک، سپاہی ساجد مردان اور سپاہی ندیم کا تعلق تونسہ شریف سے ہے، آئی ایس پی آر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے