منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واضح کہ دیا کہ پیر کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہو رہا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہو رہا

ہم پیر سے لاک ڈاؤن کے دوسرے فیز میں داخل ہونگے جس میں کچھ مزید سختیاں ہونگی ، وزیراعلیٰ سندھ

اسپتالوں میں مزید سختیاں ہونگی، مراد علی شاہ

کچھ مقامات جیسا کہ تعمیرات، کچھ دکانیں اور مارکیٹیں ایس او پی کے تحت چلانے کی اجازت ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

ہمارا لاک ڈاؤن ہماری کورونا وائرس کی ڈیٹا پر محیط ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کا ہیلتھ شعبہ اپنی گنجائش کے 20 فیصد پر چل رہا ہے، جس کے لیے ہم ضروری اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وفاقی حکومت تمام صوبوں کو ٹیسٹنگ گنجائش اور ہیلتھ شعبے کو مزید بہتر کرنے میں مدد کرے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت کو درخواست کی کہ دکانداروں کو نرم شرائط پر قرضے فراہم کرے

اس قرضوں سے دکاندار اپنے ملازمین کو تنخواہیں دیں گے اور اپنے دیگر اخراجات پورے کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا وفاقی حکومت بی آئی سی پی کی طرح کم انکم گروپ اور ڈیلی ویجز کی مالی معاونت کرے

فوڈ سیکورٹی کیلئے وفاقی حکومت اقدامات کرے، ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فوری اسپرے شروع کیا جائے، مراد علی شاہ

اگر ابھی ٹڈی دل کا خاتمہ نہیں کیا گیا تو اگلہ فیصلہ ٹڈی دل کے حملے سے نہیں بچ سکے گا، وزیراعلیٰ سندھ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے