اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن بھی ان کے راشن تقسیم کرنے جیسا ہے، پی ٹی آئی اعلامیہ

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی زیر صدارت اراکین اسمبلی اور تنظیمی رہنماؤں کا اہم اجلاس،

اراکین اسمبلی اپنے حلقوں میں جاکر مارکیٹ ایسوسی ایشن سے رابطے اور ملاقاتیں کریں، خرم شیرزمان کی ہدایت

دنیا بھر میں کاروبار کھولے جارہے ہیں اٹلی میں سب سے زیادہ اموات ہوئی وہاں پر بھی سوشل ڈسٹینس کے بعد کاروباری سرگرمیاں بحال کی جارہی ہے، پارٹی اعلامیہ

سندھ حکومت کے پاس لاک ڈاؤن کی کوئی پالیسی نہیں عوام کو لاک ڈاؤن کے متعلق کچھ نہیں بتایا جارہا ہے، اعلامیہ

لاک ڈاؤن کی کوئی پلاننگ نہیں عوام روڈوں پر ہے صرف معاشی سرگرمیاں جان بوجھ کر بند کی گئی ہیں، اعلامیہ

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن بھی ان کے راشن تقسیم کرنے جیسا ہے، اعلامیہ

وزیر اطلاعات اور وزیر تعلیم دونوں وزیر صحت کا کام کررہے ہیں، اعلامیہ

سندھ حکومت نے ہر کام وفاق کی ضد میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اعلامیہ

صوبے میں لاک ڈاؤن کسی سیاسی جماعت کا نہیں پر صوبے کی عوام کا ہے، اعلامیہ

سندھ حکومت تعصب اور لسانیت پر اتر آئی ہے، خرم شیرزمان

ہم سندھ کے تمام دکاندار تاجدار برادری اور مارکیٹ ایسوسی ایشنز کے ساتھ کھڑے ہیں، خرم شیرزمان

تاجر برادری جو فیصلہ کرے گی ہم ان کے ساتھ ہیں، خرم شیرزمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے