جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

سندھ اسمبلی میں تاجر رہنماؤں کے وزیرِ اعلیٰ سندھ سے مزاکرات کامیاب

سندھ اسمبلی میں تاجر رہنماؤں کے وزیرِ اعلیٰ سندھ سے مزاکرات کامیاب (صدر، حماد پوناوالا)

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے بروز پیر 11 مئی 2020سے صبح 6 سے شام 5 بجے تک تمام مارکیٹیں کھولنے کی منظوری دیدی (صدر، حماد پوناوالا)

شاپنگ سینٹر، مال کھولنے پر پابندی تا حال برقرار رپے گی۔ (صدر، حماد پوناوالا)

تاجر رہنماؤں نے وزیرِ اعلیٰ سندھ کو تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کروادی، (صدر، حماد پوناوالا)

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے