وزیراعظم عمران خان کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلیفون
اسلام آباد: وزیراعظم نے اسد قیصر سے صحت سے متلعق خیریت دریافت کی
ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کرنے کے باعث پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں, اسپیکر اسد قیصر
صحت بہتر ہونے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں, اسپیکر کی گفتگو
وزیراعظم کا اسپیکر اسد قیصر کیلئے نیک تمناوں کا اظہار, جلد صحت یابی کی دعا
وزیر اعظم نے اسپیکر سے ان کے بچوں کی صحت کے بارے میں بھی پوچھا
صحت پہلے سے بہتر ہو رہی ہے, امید ہے چند دنوں میں مکمل صحت یاب ہو جائیں گے, اسپیکر اسد قیصر