پیر 19 ربیع الاول 1443ﻫ - 25 اکتوبر 2021

کراچی بزنس مین کمیونٹی کے روح روان سراج قاسم تیلی کی بزنس کمیونٹی سے کی گئی گفتگو

کراچی بزنس مین کمیونٹی کے روح روان سراج قاسم تیلی کی بزنس کمیونٹی سے کی گئی گفتگو
‏سندھ حکومت نے اپنا فرض اچھے طریقے سے نبھایا۔ سندھ حکومت نے کورونا کیخلاف جو کام کیا کسی اور نے نہیں کیا ہم داد دیتے ہیں۔ اس کا اجر اللہ دے گا۔ ہمیں سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں۔

‏کراچی کی بزنس کمیونٹی کل بھی سندھ حکومت کے ساتھ تھی اور آج بھی حکومت کے ساتھ ہے۔ ہمیں اس صوبے کو چلانا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے