اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

خطرے پر خطرہ: کورونا کے بعد ڈینگی وائرس کا خطرہ سروں پر منڈلانے لگا

قومی ادارہ صحت نے ڈینگی کے بارے سے ہدایت نامہ جاری کر دیا

ڈینگی کے بارے میں ہدایت نامہ شہریوں و محکمہ صحت کیلئے جاری کیا گیا

ہدایت نامہ میں ڈینگی علامات، علاج و احتیاطی تدابیر شامل ہیں

ادارے ڈینگی سیزن کے آغاز سے قبل تیاریاں یقینی بنائیں، ہدایت نامہ

ڈینگی کا پھیلائو روکنے کیلئے بروقت اقدامات کرنا ہونگے، ہدایت نامہ

موسم بہار کے عروج پر ڈینگی ٹرانسمیشن کا آغاز ہوتا ہے، ہدایت نامہ

ڈینگی کا پھیلاؤ روکنے کیلئے نگرانی کا عمل مؤثر بنانا ہو گا، ہدایت نامہ

کورونا سے لڑتے ہوئے ڈینگی کے خطرات نظرانداز نہیں کر سکتے، ہدایت نامہ

ڈینگی وائرس مخصوص مچھر سے انسانوں کو منتقل ہوتے ہیں، ہدایت نامہ

دنیا میں سالانہ 50 تا 100 ملین افراد ڈینگی کا شکار بنتے ہیں، ہدایت نامہ

ڈینگی کے 1 فیصد مریضوں کی بیماری پیچیدگی اختیار کرتی ہے، ہدایت نامہ

ڈینگی کی بروقت تشخیص و علاج پیچیدگی سے بچاتی ہے، ہدایت نامہ

دنیا میں چار اقسام کا ڈینگی وائرس پایا جاتا یے، ہدایت نامہ

ڈینگی وائرس پاکستان کے قریبا ہر علاقے میں پایا جاتا ہے، ہدایت نامہ

2019 میں ملک میں ڈینگی کے 54 ہزار کیس رپورٹ ہوئے، 95 اموات ہوئیں، ہدایت نامہ

بروقت عدم تشخیص پر ڈینگی بخار پیچیدگی اختیار کرتا یے، ہدایت نامہ

بخار، گلہ خرابی، جسم و سر درد، قے، ڈینگی بخار کی علامات ہیں، ہدایت نامہ

ڈینگی مریض کو تین تا چودہ روز کیلئے زیرعلاج رکھا جاتا ہے، ہدایت نامہ

مریض میں خون کے نمونے سے ڈینگی کی تشخیص کی جاتی ہے، ہدایت نامہ

ڈینگی کے مریض کو الگ رکھ کر وائرس کا پھیلائو روکنا ممکن ہے، ہدایت نامہ

دنیا میں ڈینگی وائرس کا کوئی مخصوص طریقہ علاج موجود نہیں، ہدایت نامہ

ڈینگی بخار کے پیچیدگی سے شرح اموات میں اضافہ ممکن یے، ہدایت نامہ

ڈینگی کی پیچیدگی سے بچائو کیلئے بروقت تشخیص ضروری ہے، ہدایت نامہ

ڈینگی بخار کے پیچیدہ ہونے پر خون کا بہائو ممکن ہے، ہدایت نامہ

ڈینگی بخار کے پیچیدہ ہونے پر خون کی نالیاں پھٹنے لگتی ہیں، ہدایت نامہ

ڈینگی مریض خون پتلا کرنے والی ادویات کے استعمال سے گریز کریں، ہدایت نامہ

ڈینگی کے مریض کو دوران بخار پانی کی کمی ہو سکتی ہے، ہدایت نامہ

ڈینگی کے مریض دوران بخار محلول کا زیادہ استعمال کریں، ہدایت نامہ

ڈینگی مریض کو پلیٹ لیٹس میں نمایاں کمی کی شکایت ہوتی ہے، ہدایت نامہ

ڈینگی کے مریض کو پلیٹ لیٹس لگانا موثر طریقہ علاج نہیں، ہدایت نامہ

ڈینگی کا پھیلاؤ روکنے کیلئے شہری زمہ دارانہ کردار ادا کریں، ہدایت نامہ

ڈینگی مچھر صاف پانی میں پرورش پاتا ہے، ہدایت نامہ

ڈینگی کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاروے کی افزائش روکنا ہو گی، ہدایت نامہ

شہری گھروں، قرب و جوار میں پانی نہ کھڑا ہونے دیں، ہدایت نامہ

شہری گھروں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں، ہدایت نامہ

شہری پانی کے کھلے برتنوں، ٹینکوں کو ڈھانپ کر رکھیں، ہدایت نامہ

ڈینگی مچھر عل الصبح، شام کے اوقات میں حملہ آور ہوتا ہے، ہدایت نامہ

شہری گھروں کی کھڑکیوں، دروازوں پر جالی دار کپڑا لٹکائیں، ہدایت نامہ

شہری ڈینگی سیزن میں آدھی آستینوں کا استعمال نہ کریں، ہدایت نامہ

لاروے کی افزائش روکنے کیلئے گھروں میں مچھر مار سپرے کریں، ہدایت نامہ

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے