پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

سندھ حکومت بار بار اعداد و شمار کی ہیر پھیر سے لوگوں کو ڈرا رہی ہے، جمال صدیقی

ترجمان سندھ حکومت کے بیان پر ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی کا رد عمل

سندھ حکومت کے وزراء ترجمان اور وزیر اعلیٰ ایک پیج پر آجائیں، جمال صدیقی

وزیر اعلیٰ کے مطابق 23 لوگ وینٹیلیٹر پر،وزیر صحت کے مطابق 70 فیصد وینٹیلیٹر استعمال ہورہے ہیں، جمال صدیقی

اگر 70 فیصد وینٹیلیٹر استعمال میں ہیں تو 600 وینٹیلیٹر میں 300 سے زائد افراد وینٹیلیٹر پر ہوں گے، جمال صدیقی

سندھ حکومت بار بار اعداد و شمار کی ہیر پھیر سے لوگوں کو ڈرا رہی ہے، جمال صدیقی

سندھ حکومت کے اعمال پر اب سندھ کی عوام کو یقین نہیں رہا، جمال صدیقی

مرتضيٰ وہاب بتائیں کیا سندھ کی اسپتالوں میں ویکسین پہنچ گئی؟ جمال صدیقی

سندھ کے اسپتالوں میں ڈاکٹر، ایمبولینس، وینٹیلیٹر، ادویات پہنچ گئی؟ جمال صدیقی

اربوں روپے کا بجٹ وزیر صحت اور مشیر سندھ حکومت اپنی صحت پر خرچ کررہے ہیں، جمال صدیقی

لاشوں پر سیاست کرنا پی پی کا بنیادی منشور ہے، جمال صدیقی

پی پی کورونا کے معاملے پر کاروبار اور سیاست کررہی ہے، جمال صدیقی

لسانیت کی آگ لگانے والے سندھ کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے، جمال صدیقی

سندھ حکومت عوام کی مدد نہیں کرسکتی تو وفاق کو سندھ میں کام کرنے دے، جمال صدیقی

سندھ حکومت ڈرامے بازیوں کی بجاء اپنے مسائل پر توجہ دے، جمال صدیقی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے