جمعرات 15 ربیع الاول 1443ﻫ - 21 اکتوبر 2021

سندھ ہائی کورٹ میں ڈبل سواری پابندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

کراچی، سندھ ہائیکورٹ میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کے خلاف سینئرصحافی عمیر علی انجم کی درخواست پر سماعت

سندھ حکومت عدالتی حکمنامےکے باوجودایس اوپی ناپیش کرسکی

تاخیری حربوں کے باوجودسندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کوجمعرات 14اپریل کونئی ایس اوپی کے ساتھ طلب کرلیا

عدالت نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق 14 مئی کونئی پالیسی طلب کرلی

بتایا جائے مارکیٹیں کھولنے اور جن چیزوں میں نرمی کی گئی ہے ان سے متعلق کیا ایس او پیز بنائی گئی ہیں؟ جسٹس محمد علی مظہر

سپریم کورٹ کے کورونا سے متعلق از خود نوٹس کے بعد ملک بھر میں یونیفارم پالیسی بنائی جارہی ہے، جواد ڈیرو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ

سپریم کورٹ کے حکمنامے کی کاپی کہاں ہے؟ جسٹس محمد علی مظہر

کس قسم کی یونیفارم پالیسی بنائی جا رہی ہے؟ جسٹس محمد علی مظہر

اس وقت میرے پاس تفصیلات تو نہیں ہے لیکن اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکساں پالیسی ہو، جواد ڈیرو

شہر میں تقریباً تمام مارکیٹیں کھول دی گئی ہیں عمیرعلی انجم صحافی

ڈبل سواری سے متعلق جان بوجھ کر سندھ حکومت کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں، عمیر علی انجم صحافی

ہم کیس میں کوئی لمبی تاریخ نہیں دے رہے، جسٹس محمد علی مظہر

لاک ڈاؤن سے متعلق جو دستاویزات فریقین کے پاس ہیں وہ لے آئیں جائزہ لے لیتے ہیں، جسٹس محمد علی مظہر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے