پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

وفاقی حکومت طلبا کو بغیرامتحانات پروموٹ کرنےسےمتعلق حتمی فیصلہ نہ کر سکی

اسلام آباد، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت وزارت تعلیم میں اجلاس

طلبا کو بغیر امتحانات پروموٹ کرنےسےمتعلق حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

‏وزیرتعلیم شفقت محمودکی زیرصدارت وزارت تعلیم میں اجلاس ختم

‏بورڈز نےسفارشات دینے کے لیے مزید وقت مانگ لیا

‏جمعہ تک تمام سفارشات کومکمل کرکےلائحہ عمل کااعلان کیاجائےگا

‏جمعہ تک تمام امور پر ایک جامع اعلان کردیا جائے گا، شفقت محمود کی تصدیق

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے