منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

لاک ڈاؤن کے دوران پولیس ایمرجنسی ریسپانس اینڈ کرائسز مینجمنٹ سینٹرکی موثر طریقے سے عوامی خدمت جاری

کراچی، لاک ڈاون کے دوران پولیس ایمرجنسی ریسپانس اینڈ کرائسز مینجمنٹ سینٹرکی موثر طریقے سے عوامی خدمت

پولیس ایمرجنسی ریسپانس اینڈ کرائسز مینجمنٹ سینٹر لاک ڈاون کے نافذ ہوتے ہی عوام کو درپیش آنے والی مشکلات کے مدنظر قائم کیا گیا

سینٹرآئی جی آفس، کمشنر کراچی آفس، پی ڈی ایم اے سندھ، مددگار 15 کال سینٹر اور کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے منسلک ہے

سینٹر روزانہ کی بنیاد پر پولیس کی تعیناتی، موجودہ حالات اور دیگر متعلقہ اطلاعات سے افسران اور دیگر متعلقہ اداروں کو باخبر رکھتا ہے

کراوڈ مینجمنٹ کیلئے شہر کے بڑے ہسپتالوں میں ایس ایس یو کے جوان تعینات کئے گئے ہیں

سینٹر شہر کی مختلف رفاعی تنظیموں کو شہر میں راشن کی تقسیم کے لئے مدد اور تحفظ فراہم کر رہاہے

سینٹر کو قیام سے اب تک عوام کی جانب سے مختلف نوعیت کی 4367 کالز موصول ہوچکی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے