منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

کراچی، پولیس کی حساس ادارے کی اطلاع پر وزیر بروہی گوٹھ میں کارروائی،دو ملزمان ہلاک

کراچی، سی ٹی ڈی سول لائنز کی حساس ادارے کی اطلاع پر آج شب وزیر بروہی گوٹھ سائٹ سپر ھائی پر  کارروائی

چحاپے کے دوران پولیس پر فائرنگ، مقابلہ کے دوران دو ملزمان ھلاک

ھلاک ملزمان علی دوست اور لیاقت نے مورخہ 21 فروری 2020کو حساس ادارے کے اھل کار حوالدار مشتاق احمد کو دوران ڈیوٹی فائرنگ کرکے شہید کرنے سمیت کئ دیگر مقدمات میں ملوث رہے ہیں
ھلاک ملزمان سے دو عدد پسٹل اور موٹر سائیکل اور دیکر اشیاء برآمد ھی ھے

ملزمان سے برآمدہ اسلحہ معائنہ کے لیے FSL روانہ کیا جا رھا ھے تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ یہ اسلح مزید کن مقدمات میں استعمال ھوا ہے، مزید تفتش جاری ھے ۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے