منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

سندھ کے وزیر صنعت وتجارت جام اکرام اللہ دھاریجو سے کراچی کے صنعت کاروں کی ملاقات

کراچی، سندھ کے وزیر صنعت وتجارت جام اکرام اللہ دھاریجو سے کراچی کے صنعت کاروں کی ملاقات

ملاقات میں سیکریٹری صنعت وتجارت نسیم الغنی سہتو، صنعت کار محمد جاوید، عمران معیز اور احتشام الدین بھی موجود تھے۔

فیکٹریاں وزٹ کرکے ایس او پیز کو مانیٹر کیا جائے گا۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

سندھ حکومت صنعتکاروں کو ہر ممکن سھولیات کی فراہمی کرے گی ۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

غیر رجسٹرڈ انڈسٹریز کو رجسٹرڈ کیا جائے گا۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

انڈسٹریز کو رجسٹرڈ کرکے ڈیٹا محفوظ کیا جائے گا۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

2006 کے دورانیہ میں بغیر رجسٹریشن کے صنعتیں کھولنے کی اجازت دی گئی اس وجہ کافی صنعتیں حکومت کے پاس رجسٹرڈ ہی نہیں ۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

چین انڈسٹری کھولنے کے لئیے وزیراعلی سندہ کو سفارشات بھیج رہے ہیں ۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

سندھ حکومت صنعتکاروں کو اون کرتی ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

سندھ حکومت اور صنعتکار ایک دوسرے کا حصہ ہیں ۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ حکومت کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک مسلسل جاری ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے