پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

کراچی، جعفریہ الاٸنس پاکستان کے دفتر پر حملہ

کراچی، جعفریہ الاٸنس پاکستان کے دفتر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔ حسن عسکری جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن

ایک خاص منصوبہ کے تحت یومِ علیٔ کے موقع پر ملک میں پر امن فضا کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ حسن عسکری جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن

سیکیورٹی اداروں کو ملک کا امن و امان خراب کرنے والوں کو جلد از جلد کی کیفرے کردار تک پہنچانا چاہیے۔ حسن عسکری جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن

کرونا وائرس اور دہشت گردی جیسی بیماریوں کا ہم سب کو مل کر سامنا کرنا ہوگا۔ حسن عسکری جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن

ملت جعفریہ پرامن اور پاکستان بنانے والی قوم ہے۔ ہم ہمیشہ ملکی مفاد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن

ملت جعفریہ پاکستان کسی صورت اپنا دفاع خود کرنا جانتی ہے لیکن ہم قانون بنانے اور قانون کے پاسدار ہیں سیکیورٹی اداروں سے گزارش ہے کہ دستی بم حملے میں ملوث دہشتگروں کو کیفرکردار تک نہیں پہنچایا جاٸے۔ جنرل سیکریٹری آٸی ایس او کراچی

یوم علی کا جلوس کا ماضی میں ایسے دہشت گردانہ حملوں رکا ہے نہ اب رکے گا۔ دہشت گردوں کے اس حملے نے آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد کا پول کھول دیا ہے۔ حسن عسکری جنرل سیکریٹری

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے