اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4223 ٹیسٹ کیے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 731 کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا، وزیراعلیٰ سندھ

ابتک 103340 ٹیسٹ کیے جس میں 13341 مریض سامنے آئے، سید مراد علی شاہ

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16 مریض کورونا کے باعث انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سندھ

ابتک کورونا کے باعث 234 اموات ہو چکی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

اس وقت 10 ہزار 2 سو 72 مریض زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

زیرعلاج میں 8840 گھروں، 919 آئسولیشن مراکز اور 513 اسپتالوں میں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اچھی خبر یہ ہے کہ 606 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے، سید مراد علی شاہ

ابتک 2835مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں 585 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، سید مراد علی شاہ

شرقی کراچی میں 140، ضلع جنوبی 127 اور ملیر میں 116 مزید کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ

ضلع وسطی 85، ضلع غربی 60 اور کورنگی میں 57نئے کیسز ظاہر ہوئے ، سید مراد علی شاہ

لاڑکانہ 24، حیدرآباد 22، گھوٹکی 14 میں نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

سکھر 10، کشمور-کندھ کوٹ 8 اور شکارپور میں 7 مزید کیسز سامنے آئے، سید مراد علی شاہ

شہید بینظیرآباد 5، سجاول اور ٹنڈومحمد خان4-4 نئے کیسز ظاہر ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

نوشہروفیروز 2، جامشورو، خیرپور اور قمبر-شہدادکوٹ میں ایک ایک نئے کیسز رپورٹ، مراد علی شاہ

کورونا کے باعث مرنے والوں میں 76 فیصد مرد اور 24 فیصد خواتین ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا کے باعث مرنے والوں میں 22.5 فیصد مریض 81 سال سے زائد عمر کے ہیں، سید مراد علی شاہ

4.6 فیصد کی عمر 51 تا 60، 8.5 فیصد 61 تا 70 اور 11.5 فیصد 71 تا 80 سال کے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے