اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

کراچی: ناظم آباد میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی: ناظم آباد میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد

دونوں بچے دس مئی سے لاپتہ تھے ، پولیس حکام

بچوں کو ہر ممکن مقام پر تلاش کیا لیکن نہیں ملے ، پولیس حکام

ایک دن تلاش کرنے کے بعد گیارہ مئی کو لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا ، پولیس حکام

جس گاڑی سے لاشیں ملیں اس کے شیشوں پر بھی دھول مٹی جمی ہوئی ہے ، پولیس حکام

گاڑی کے لاک خراب ہیں اور صرف اندر سے ہی کھلتے ہیں

ممکنہ طور پر بچے کھیل کود کے دوران گاڑی میں لاک ہوگئے

پوسٹ مارٹم کے بعد ہی مزید حقائق سامنے آئیں گے ، پولیس حکام

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے