اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کا لاک ڈاون کے دوران دودھ کا کاروبار 24 گھنٹے کھولنے کا مطالبہ

ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے لاک ڈاون کے دوران دودھ سےمتعلق کاروبار کو 24 گھنٹے کھولنے کی اجازت کا مطالبہ کردیا

ہم امید کرتے ہیں کہ کرونا وائرس سے جنگ ہم مل کر جیت جائے گیں

سندھ بھر میں جانوروں کی تمام منڈیاں بند ہونے سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، صدر شاکر عمر گجر

پہلے سے بحران میں مبتلا ڈیری فارمرز اس صورت حال میں شدید کرب کا شکار ہیں، شاکر عمر گجر

ڈیری فارمرز نئے اور پرانے جانوروں کی خرید و فروخت نہیں کر پا رہے ہیں، شاکر عمر گجر

دودھ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت کی مکمل اجازت دی جائے ، شاکر عمر گجر

تازہ دودھ قوت مدافعت بڑھاتا ہے جس کی شہریوں کو اشد ضرورت ہے ، شاکر عمر گجر

ہم چاہتے ہیں کہ کے پی کے اور پنجاب کی طرح ایس او پیز پر عمل درآمد کر کے ہمیں بھی کام کرنے کی اجازت دی جائے

اگر یہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے تو آئندہ دودھ کی پیداوار میں شدید کمی پیدا ہوگی،شاکر عمر گجر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے