بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

لاک ڈاون کے خاتمے کے بعد سماجی فاصلوں کا خیال نہیں رکھا جارہا، ناصر حسین شاہ

کراچی، لاک ڈاون کے خاتمے کے بعد سماجی فاصلوں کا خیال نہیں رکھا جارہا، ناصر حسین شاہ

مختلف مقامات اور بازاروں میں طے شدہ ایس او پیش کے خلاف کاروبار کیا جارہا ہے، وزیر اطلاعات سندھ

حکومت سندھ تمام صورت حال کو مکمل طور سے مانیٹر کررہی ہے، سید ناصر شاہ

صوبے کی عوام لاک ڈاون کی نرمی کا بیجا فائدہ نہ اٹھائے، وزیر اطلاعات سندھ

کاروباری سرگرمیوں کے دوران ایس و پیز پر عمل در آمد لازمی ہے، سید ناصر حسین شاہ

تاجر برادری نے ایس او پیز پر عمل در آمد کی یقین دھانی کروائی تھی، وزیر اطلاعات و بلدیات

لوگوں سے درخواست ہے کہ بیجا سڑکوں اور بازاروں سے دور رہیں ، ناصر حسین شاہ

کارونا کا خطرہ اب بھی موجود ہے، وزیر اطلاعات سندھ

ایس او پیز کی پابندی نہ کرنے پر دوبارہ سخت ترین لاک ڈاون لگا دیا جائے گا، ناصر شاہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے