اتوار 6 رمضان 1442ﻫ - 18 اپریل 2021

اسلام آباد، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر ظہیر الدین بابر اعوان کی ملاقات

اسلام آباد، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر ظہیر الدین بابر اعوان کی ملاقات

ملاقات میں قومی اسمبلی کے رواں اجلاس کے علاوہ بجٹ اجلاس کے انعقاد سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ڈپٹی اسپیکر کی ڈاکٹر بابر اعوان کو مشیر پارلیمانی امور کا قلمدان سنبھال پر مبارکباد۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس میں ہونے والی بحث اور بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار ۔

کورونا وائرس ایک عالمی وباء ہے اس کے خاتمے کے لیے مل کر کوشیش کرنا ہونگی، قاسم خان سوری

پارلیمنت قوم کا نمائندہ ادارہ ہے اور اس مشکل وقت میں پوری قوم پارلیمنٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

پارلیمنٹ ہی وہ واحد ادارہ ہے جو قومی یکجہتی اور اتفاق رائے پیدا کرنے میں کردار ادا کر سکتا ہے، قاسم خان سوری

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے